Signs 2 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -علامات 2
ہماری ٹیم نے یہ طاقتور آن لائن پریکٹس کوئز انجن ، آپ کو اونٹاریو ڈرائیور لائسنس کے ٹیسٹ کی فوری طور پر تیاری کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار کیا ہے.
پریکٹس کامل بناتی ہے! ہمارے پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات کی مشق کریں اور معلوم کریں کہ کیا آپ مکمل طور پر تیار ہیں، یا آپ کوتیاری کے لئے مزید کچھ وقت صرف کرنا ہوگا. یہ پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات اصل امتحان لینے سے پہلے آپ کو اپنے علم کی حقیقی آزمائش کرنے میں مدد دیتے ہیں.
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
پیدل چلنے والوں کا خیال کریں اور ان کے ساتھ سڑک کا اشتراک کرنے کے لئے تیار رہیں
آگے سکول زون ہے
صرف پیدل چلنے والوں کے لئے
پیدل چلنے والوں کو اجازت نہیں ہے
Correct!
Wrong!
ہو سکتا ہے کہ سڑک پر سے پانی گذر رہا ہو
احتیاط: آگے پل ہے
آگے پہاڑی علاقہ ہے
آگے تعمیراتی علاقہ ہے
Correct!
Wrong!
دائیں لین یہاں ختم ہو جاتی ہے
آگےمشکل سے دکھائی دینے والاچوراہا ہے
آپ ایک عمودی پہاڑی کے نزدیک پہنچ رہے ہیں
آگے پیدل چلنے والوں کا راستہ ہے
Correct!
Wrong!
اس سڑک پرسے ہرن اکثرگذرتے ہیں؛ جانوروں کے لئے خبردار رہیں
آگے چڑیا گھر ہے
آگے خوبصورت نظارہ ہے
آگے جنگلی حیات کے تحفظ مرکز ہے
Correct!
Wrong!
آگے رکنے کی علامت ہے. رفتار کم کر دیں
راستہ دے دیں
آگے گلی بند ہے
آگےآہستہ چلتی گاڑیاں ہیں
Correct!
Wrong!
چوراہے سے آگے جانا منع ہے
بائیں مڑنا منع ہے
اگر واضح ہو تو، آپ چوراہے میں سے گذر سکتے ہیں
ٹریفک گذرنےکی اجازت سے
Correct!
Wrong!
راستہ بند ہے
رکنا منع ہے
تعمیراتی علاقہ
آگے ریلوے کراسنگ ہے
Correct!
Wrong!
سامنے سےآنے والی ٹریفک کے ساتھ سڑک کا اشتراک کریں
دو طرفہ ٹریفک کا آغاز
دو طرفہ ٹریفک
دو طرفہ ٹریفک کا اختتام
Correct!
Wrong!
ایک کلومیٹر آگے تعمیراتی کام ہو رہاہے
آگے سڑک پر کام ہو رہا ہے
آگے لین بند ہے
تعمیراتی علاقہ شروع ہوتا ہے
Correct!
Wrong!
اس سڑک پرپاس (اوور ٹیک ) کرنا منع ہے
آگے صرف یکطرفہ راستہ ہے
آگے پارکنگ نہیں ہے
آگے داخلہ منع ہے
Correct!
Wrong!
خطرناک سامان کا راستہ
گاڑی پارک کرنے کی اجازت ہے
ٹرک کا راستہ
پاس (اوور ٹیک) کرنے کی اجازت ہے
Correct!
Wrong!
آگےعمودی ( زیادہ) ڈھلوان والی پہاڑی ہے. آپ کو چھوٹا گیئر استعمال کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے
آگے حفاظتی چیک ہے
500 فٹ آگے سڑک کا اختتام ہے
(آگے سڑک پر ابھار ہیں(نا ہموار ہے
Correct!
Wrong!
پیدل چلنے والوں کو اس سڑک پر آنے کی اجازت نہیں ہے
داخلہ منع ہے
کراس واک کا اختتام
پیدل چلنے والوں کو اجازت ہے
Correct!
Wrong!
تیرپر جلتی بجھتی بتیاں ، پیروی کرنے کی سمت ظاہر کرتی ہیں
صرف دائیں موڑ کی اجازت ہے
صرف بائیں موڑ کی اجازت ہے
دائیں مڑنا منع ہے
Correct!
Wrong!
خطرناک سامان ممنوع ہے
یہاں پر گاڑی پارک کرنا منع ہے
داخلہ منع ہے
پار کرنا منع ہے
Correct!
Wrong!
اس سڑک پر بائیسکل چلانا منع ہے
اپنی بائیسکل یہاں چھوڑنا منع ہے
کارآمد اجازت نامے کے بغیر بائیسکل چلانا منع ہے
آپ یہاں اپنی بائیسکل پارک کر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
آگے بائیسکل کراسنگ ہے
آگے بائیسکل کی اجازت نہیں ہے
بائیسکل پارکنگ یہاں ہے
یہاں صرف بائیسکل کی اجازت ہے
Correct!
Wrong!
ون وے) ٹریفک صرف ایک سمت میں سفر کر سکتی ہے)
دائیں مڑنا منع ہے
دو طرفہ ٹریفک کا اختتام
آگے دو طرفہ ٹریفک ہے
Correct!
Wrong!
آگے سڑک تنگ ہو جاتی ہے
آگےمشکل سے دکھائی دینے والاچوراہا ہے
آپ ایک یک طرفہ راستے والی سڑک پر پہنچ رہے ہیں
آگے ہائی وے، علیحدہ سڑکوں میں تقسیم ہو رہی ہے
Correct!
Wrong!
آگے سڑک دوشاخہ ہو رہی ہے
آگےسڑک کا اختتام ہے
دائیں جانب راستہ بند ہے
آگےپوشیدہ (نظر نہ آنے والا ) راستہ ہے
Correct!
Wrong!
آگے چوراہا ہے. تیر سے پتہ چلتا ہے کہ کونسی سمت والی ٹریفک کو راستے کا حق حاصل ہے
دو طرفہ ٹریفک
یک طرفہ ٹریفک
آگے رکاوٹ ہے
Correct!
Wrong!
آگے سڑک میں تھوڑا سا خم یا موڑ ہے
صرف دائیں مڑنے کی اجازت ہے
دائیں مڑنے کی اجازت ہے
آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
Correct!
Wrong!
دیئے گئے اوقات میں بائیں مڑنا منع ہے
دیئے گئے اوقات میں دائیں مڑنا منع ہے
آپ صرف دیئے گئے اوقات میں بائیں مڑ سکتے ہیں
یو ٹرن (موڑ) کرنا منع ہے
Correct!
Wrong!
آگے گول چکر (راؤنڈ اباؤٹ ) ہے . رفتار کم کریں
سڑک کے کنارے کے نزدیک خطرہ ہے
سڑک میں تیز موڑ ہیں
اگر آپ دائیں ہاتھ کی لین میں رہیں گے تو آپ باہر نکل سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
آگے سڑک پر دائیں سے بائیں جانب موڑ ہے
صرف دائیاں موڑ
صرف بائیاں موڑ
بائیں مڑنا منع ہے
Correct!
Wrong!
گیلا ہونے پر سڑک پھسلن والی ہو جاتی ہے. رفتار آہستہ کر لیں اور احتیاظ سے گاڑی چلائیں
آگے پاس (اوور ٹیک) کرنا منع ہے
(آگے سڑک پر ابھار ہیں(نا ہموار ہے
آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
Correct!
Wrong!
چوک پر آپ کے سامنے جب سرخ بتی روشن ہو تو دائیں مڑنا منع ہے
دائیں مڑنا منع ہے
صرف دائیاں موڑ مڑنےکی اجازت ہے
بائیں مڑنا منع ہے
Correct!
Wrong!
لین صرف دو طرفہ بائیں موڑ کے لئے ہے
آگے دو طرفہ ٹریفک ہے
دو طرفہ ٹریفک کا اختتام
دو طرفہ ٹریفک کا آغاز
Correct!
Wrong!
علامات کے درمیانی علاقے میں پارک نہ کریں
مفت پارکنگ دستیاب ہے
علامات کے درمیانی علاقے میں پارک کریں
محدود پارکنگ دستیاب ہے
Correct!
Wrong!
تقسیم شدہ ہائی وے ختم ہوجاتی ہے
آگے تقسیم شدہ ہائی وے ہے
آگے تنگ پل ہے
سڑک زیر تعمیر ہے
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Signs 2
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading...
ADVERTISEMENT