Rules 2 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -قواعد 2
ہماری ٹیم نے یہ طاقتور آن لائن پریکٹس کوئز انجن ، آپ کو اونٹاریو ڈرائیور لائسنس کے ٹیسٹ کی فوری طور پر تیاری کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار کیا ہے.
پریکٹس کامل بناتی ہے! ہمارے پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات کی مشق کریں اور معلوم کریں کہ کیا آپ مکمل طور پر تیار ہیں، یا آپ کوتیاری کے لئے مزید کچھ وقت صرف کرنا ہوگا. یہ پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات اصل امتحان لینے سے پہلے آپ کو اپنے علم کی حقیقی آزمائش کرنے میں مدد دیتے ہیں.
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
ایک جلتی بجھتی یا مستحکم سرخ رنگ کے ہاتھ کی علامت کا سامنا ہونے پر پیدل چلنے والوں کو یہ کرنا چاہئے
سڑک پار کرنا شروع نہ کریں . اگر وہ پہلے سے ہی پار کرنا شروع کر چکے ہیں، تو انہیں فوری طور پر اور محفوظ طریقے سے پار کر جانا چاہئے
جتنی جلدممکن ہو ، دوڑ لگا کر چوراہا پار کریں
شائستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرخ ہاتھ کی جانب اپنا ہاتھ لہرائیں
آہستہ آہستہ پار کریں
Correct!
Wrong!
:کبھی لینز تبدیل نہ کریں، ما سوائے
اشارہ دینا، پیچھے دیکھنے والے آئینے سے چیک کرنا اور بلا ئینڈ سپاٹس کو چیک کرنا
پیچھے دیکھنے والے آئینہ کو چیک کرنا
ہارن بجانا اور مناسب طریقے سے ہاتھ کا اشارہ دینا
اشارہ دینا اور رفتار کم کرنا
Correct!
Wrong!
:چوراہے (انٹرسیکشن )کے اوپر ایک جلتی بجھتی سبز رنگ کی بتی، جہاں بائیں اور دائیں جانب مڑنے کی اجازت ہے ، ظاہر کرتی ہےکہ ڈرائیورز
دائیں یا بائیں مڑیں یا اگر راستہ صاف ہو تو سیدھے چلے جائیں
اگر راستہ صاف ہو تو بائیں مڑ جائیں
اگر راستہ صاف ہو تو دائیں مڑ جائیں
اگر راستہ صاف ہو تو سیدھے چلے جائیں
Correct!
Wrong!
:روڈ ٹیسٹ کی ناکامیاں مندرجہ ذیل کا نتیجہ ہو سکتی ہیں
تمام جوابات درست ہیں
مہارت اور کنٹرول کی کمی
ٹریفک کے قوانین کی تعمیل میں مشکل
غیر محفوظ اقدامات
Correct!
Wrong!
جب ایک قابل رپورٹ حادثے میں ملوث ہوں، ڈرائیورزکو یہ اپنے قریب ترین صوبائی یا میونسپل پولیس کو رپورٹ کرنا چاہیے
فوری طور پر
24 گھنٹوں کے اندر اندر
48 گھنٹوں کے اندر اندر
72 گھنٹے کے اندر اندر
Correct!
Wrong!
معذور افراد کی خصوصی پارکنگ کا اجازت نامہ ؟
اس کا اجراءکسی فرد کو کیا جاتا ہے، جس سے اس گاڑی کو اختیار حاصل ہو جاتا ہے کہ جب اس اجازت نامہ کو گاڑی میں رکھا اور دکھایا جائے تو اس گاڑی کو نامزد کردہ معذور پارکنگ والی جگہ پر پارک کرنے کی اجازت ہو گی
معذوری کے حامل شخص کو کسی بھی جگہ پارک کرنے کی اجازت دیتا ہے، بشمول ان علاقوں کے جنھیں " نو پارکنگ " کہا جاتا ہے
ڈرائیورز کو معذوروں کی پارکنگ کی جگہ میں پارک کرنے کی اجازت دیتا ہے چاہے کوئی معذور شخص گاڑی میں سوار نہ ہو
تمام جوابات درست ہیں
Correct!
Wrong!
ڈرائیورزکو نام یا ایڈریس کی کسی بھی تبدیلی کے بارے میں نقل و حمل کی وزارت کو مطلع کرنے کے لئے کتنے دن کا وقت ہے؟
6 دن کے اندر
12 دن کے اندر
28 دن کے اندر
اس وقت تک جب انہیں اگلی مرتبہ اپنےلائسنس کی تجدید کروا نا ہوگی
Correct!
Wrong!
:دائیں جانب کے موڑ کے لئے ، ہاتھ اور باز و کے اشارے کو اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے
بازو باہر اور اوپر کی جانب
گھومتا ہوا بازو
کھڑکی سے سیدھا باہر نکلا ہوا بازو
بازو باہر اور نیچے کی جانب
Correct!
Wrong!
کن حالات میں ڈرائیورز کا لائسنس منسوخ ہو سکتا ہے؟
تمام جوابات درست ہیں
دوبارہ امتحان میں حصہ لینے میں ناکامی
بحالی کی فیس ادا کرنے میں ناکامی
عدالت کے حکم کے باوجود ٹریفک جرمانہ ادا کرنے میں ناکامی
Correct!
Wrong!
برف میں پھنس جانے پر ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
گرم رہنے کے لئے گاڑی کے انجن کو ہر گھنٹے میں تقریبا 5 منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور کاربن مونو آکسائیڈ کے زہریلے پن سے بچیں
گاڑی سے باہر نکلیں اور مدد حاصل کرنے کیلئے چلنا شروع کر دیں
انجن چلتا رہنے دیں تاکہ گاڑی میں موجود لوگ منجمد نہ ہوں
گرمی حاصل کرنے اور مدد کے اشارے کے لئے آگ جلائیں
Correct!
Wrong!
جب ایک پولیس آفیسر ان کو ایسے چوراہے سے گذرنے کا اشارہ کرتا ہے جس کی بتی سرخ ہو تو، ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
پولیس آفیسرکے اشارے پر عمل کریں اور آگے بڑھیں
بتی کے سبز ہونے کا انتظار کریں
پولیس آفیسر کی توجہ سرخ بتی کی جانب دلائیں
اس بات کو یقینی بنانے کے لئے رکیں کہ پولیس آفیسر چاہتا ہے کہ آپ گذر جائیں
Correct!
Wrong!
جب ایک ایسے چوراہے کے نزدیک پہنچ رہے ہوں جو زیادہ ٹریفک کی وجہ سے بند ہو تو، ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
رک جائیں اور چو راہےمیں داخل ہونے سے پہلے تب تک انتظار کریں جب تک آگے والی ٹریفک آگے نہ بڑھ جائے
جتنا ممکن ہو سکے، آگےوالی گاڑی کے نزدیک رہیں
یو ٹرن(موڑ) مڑیں اور دوسری سڑک تلاش کریں جس پر ٹریفک جام نہیں ہے
آگے والی گاڑیوں کو زور دار ہارن سے متنبہ کریں کہ وہ آگے چلنا شروع کر دیں
Correct!
Wrong!
وہ کونسی دستاویزات ہیں جو پولیس آفیسرز کے طلب کرنے پر ڈرائیورز نے پیش کرنی ہوں گی ؟
تمام جوابات درست ہیں
چلائی جانے والی گاڑی کے بارے میں انشورنس کی ایک گلابی پرچی
چلائی جانے والی گاڑی کی ملکیت کے کاغذات
ان کا اپنا کار آمد ڈرائیونگ لائسنس
Correct!
Wrong!
مکمل طور پر لائسنس یافتہ ڈرائیور ز(جی لائسنس) کو ذیل میں دیئے گئے پوائنٹس پر، ان کی ڈرائیونگ کی صلاحیت کی جانچ کے لئے ایک انٹرویو اور / یا دوبارہ امتحان میں حصہ لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے .
9 ڈی میرٹ پوائنٹس
3 ڈی میرٹ پوائنٹس
6 ڈی میرٹ پوائنٹس
15 ڈی میرٹ پوائنٹس
Correct!
Wrong!
اگر ایک پیدل چلنے والا سڑک پر ابھی موجود ہےاور ٹریفک کا اشارہ تبدیل ہوجاتا ہے، تو راستے کا حق کس کا ہے؟
پیدل چلنے والے
یو ٹرن (موڑ) مڑتا گاڑی والا
دائیں جانب سے آتے گاڑی والے
بائیں جانب سے آتے گاڑی والے
Correct!
Wrong!
......اگر آپ گاڑی کو براہ راست پیچھے یا دائیں جانب پیچھے (ریورس ) لے کر جا رہے ہیں
اپنے جسم اور سر کو دائیں جانب موڑیں اور اپنے دائیں کندھے کے اوپر سے پیچھے دیکھیں
اپنے جسم اور سر کو بائیں جانب موڑیں اور اپنے بائیں کندھے کے اوپر سے پیچھے دیکھیں
Correct!
Wrong!
کچھ سڑکوں کی درمیانی لین کو ایک ..........کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ؟
دو طرفہ بائیں مڑنے والی لین
پاس (اوور ٹیک) والی لین
ہنگامی پارکنگ
مختصر مدت کی پارکنگ
Correct!
Wrong!
ایک ڈرائیور تیسری مرتبہ یا اس کے بعد میں خون میں الکحل کی مقدار'انتباہ کی حد' 0.05 سے 0.08 کے ساتھ پکڑا جاتا ہے تو اس کا کیا نتیجہ ہوگا؟
تمام جوابات درست ہیں
تیس 30دن کے لئے لائسنس کی معطلی اور 150 $ جرمانہ
شراب کے علاج کا ایک لازمی پروگرام
چھ مہینے تک کے لئے اگنیشن انٹرلاک کنڈیشن لگا دی جائے
Correct!
Wrong!
ہیڈلائٹس کی 'اوور ڈرائیونگ ' کا کیا مطلب ہے؟
اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈرائیورز کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ بریک لگانے پر ان کا رکنے کا فاصلہ ، ان کی ہیڈ لائٹس سے دیکھنے کی حد سے زیادہ ہو گا
اس کا مطلب ہے کہ ڈرائیورز ہر وقت اپنی ہائی بیم ہیڈلائٹس کا استعمال کررہے ہیں
تمام جوابات درست ہیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈرائیورز اپنی ہیڈلائٹس کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں ، اس وجہ سے امکان ہے کہ بلب جل جائیں گے
Correct!
Wrong!
:سرخ بتی اور ایک سبز تیر کے ساتھ ٹریفک سگنل اشارہ کرتا ہے
تیر کی سمت میں احتیاط سے آگے بڑھیں
رک جائیں اور پھر آگے بڑھیں
سبز تیر صرف پیدل چلنے والوں کے لئے ہے
رک جائیں اور تیر کی سمت میں مڑنے سے پہلے سبز بتی کا انتظار کریں
Correct!
Wrong!
بغیرانشورنس والے ڈرائیور کو انشورنس کی کتنی کوریج فراہم کی جاتی ہے؟
کسی قسم کی کوریج نہیں
$10,000
$15,000
$20,000
Correct!
Wrong!
اچھے موسم میں، ڈرائیور ز کو اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ،مندرجہ ذیل میں سے ، کم از کم کتنا فاصلہ برقرار رکھنا چاہیئے؟
3 سیکنڈز
1 سیکنڈ
2 سیکنڈز
4 سیکنڈز
Correct!
Wrong!
گاڑی کی بریکس کے ناکام ہونے پر کیا اقدامات کئے جانے چاہیئں ؟
تیزی سے بریکس کو پمپ کریں اور نچلا گیئر لگا لیں
جتنا زور سے ممکن ہو سکے اس وقت تک بریکس دبائیں جب تک کہ وہ دوبارہ کام کرنا شروع کر دیں
ہنگامی بریکس لگائیں اور دیگر ڈرائیورزکو خبردار کرنے کے لئے زور سے ہارن بجائیں اور اس دوران کوئی نرم تصادم کی جگہ تلاش کریں
نزدیکی پولیس آفیسر کو ہاتھ ہلا کر اشارہ کریں اور مدد کے لئے زور سے پکاریں
Correct!
Wrong!
:گیلی سڑکوں کی وجہ سے یہ ہوسکتا ہے
تمام جوابات درست ہیں
دکھائی دینے کی حد میں کمی
( پانی کی تہہ کے اوپر گاڑی کا چلنا (ہائیڈروپلیننگ
(سڑک پرٹائر کی گرپ کا خاتمہ(ٹریکشن کا خاتمہ
Correct!
Wrong!
جب باہر نکلنے کے ریمپ کے قریب ایک ہائی وے پر جا رہے ہوں اور ان کی لین کے دائیں جانب تسلسل والی لائنیں ہو تو ، ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
انہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے چہ جایئکہ انہوں نے باہر نکلنا ہو؛ لین غیر متاثرہ ہے
ان کو بائیں جانب کی ٹریفک کے ساتھ ضم ہونا ضروری ہے
ان کو دائیں جانب کی ٹریفک کے ساتھ ضم ہونا ضروری ہے
ان کو باہر نکلنا ضروری ہے کیونکہ ان کی لین ختم ہو رہی ہے
Correct!
Wrong!
ایک سکول بس جس پر اشارے والی سرخ بتیاں جل بجھ رہی ہیں ، وہ ایک ایسی ہائی وے پر رک جا تی ہے جس پر کوئی میڈین پٹی نہیں ہے. قانون کے مطابق ڈرائیورز کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
اگر بس کے پیچھے آرہے ہیں تو کم از کم 20 میٹر دور رک جائیں اور اگر بس کی مخالف سمت سے آ رہے ہیں تو بس سے ایک محفوظ فاصلے پر رک جائیں . صرف اس وقت آگے بڑھیں جب بس کی اشارے والی بتیاں جلنا بجھنا بند کر دیں
اپنے ہارن کو بلند آواز سے بجاتے ہوئے سڑک کے ساتھ آگے بڑھیں
آنے والی گاڑیوں کے گذرنے کا انتظار کریں، پھر پاس (اوور ٹیک) کر لیں
رفتار آہستہ کریں اور،جو بچے ہائی وے پار کررہے ہوں، ان پر نظر رکھتے ہوئے احتیاط سے پاس (اوور ٹیک) کر لیں
Correct!
Wrong!
.ٹرانسپورٹ کی وزارت ، 9 ڈی میرٹ پوائنٹ انٹرویو کے بعد ،جی ڈرائیورز کا لائسنس معطل کر سکتی ہے
اگر ڈرائیور انٹرویو میں شرکت کرنے میں ناکام ہو جائے ، یا لائسنس کو برقرار رکھنے کی اجازت کے لئے اچھی وجوہات فراہم کرنے میں ناکام ہو جائے
اگر ڈرائیور کم از کم 5 سالہ ڈرائیونگ تجربہ نہیں رکھتا ہے
اگر کاروباری مقاصد کے لئے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے
جب تک ڈرائیورز 15 ڈی میرٹ پوائنٹس تک نہیں پہنچتے ، اس وقت تک وزارت کو لائسنس معطل کرنے کی اجازت نہیں ہے
Correct!
Wrong!
:جب وہ پہلی بار 15 ڈی میرٹ پوائنٹس تک پہنچ جاتے ہیں تو ، مکمل طور پر لائسنس یافتہ جی ڈرائیورز کا لائسنس
30 دن کے لئے معطل کر دیا جائے گا
15 دن کے لئے معطل کر دیا جائے گا
6 مہینے کے لئے معطل کر دیا جائے گا
7 دن کے لئے معطل کر دیا جائے گا
Correct!
Wrong!
خصوصی پاس (اوور ٹیک) کرنے یا چڑھائی والی لینز، آہستہ چلنے والی گاڑیوں کو داہنی لین میں منتقل ہونے میں معاونت کرتی ہیں تاکہ تیز رفتار گاڑیاں بحفاظت بائیں لین میں سے پاس (اوور ٹیک) کر سکیں
درست
غلط
Correct!
Wrong!
اگر ایک تجارتی گاڑی ہائی وے پر اس وقت خراب ہو جاتی ہے جس وقت روشنی کی ضرورت ہو تو، لازم ہے کہ گاڑی کے آگے اور پیچھے تقریبا ... فاصلے پر فلیئرز اور ریفلیکٹرز رکھ دیئے جائیں
30 میٹرز
15 میٹرز
60 میٹرز
90 میٹرز
Correct!
Wrong!
:جب ایک یک طرفہ سڑک سے ایک یک طرفہ سڑک پر بائیں جانب کا موڑ مڑنے لگیں تو آپ پر لازم ہے
بائیں کرب والی لین سے بائیں کرب والی لین میں موڑ مڑیں
دائیں کرب والی لین سے بائیں کرب والی لین میں موڑ مڑیں
بائیں کرب والی لین سے دائیں کرب والی لین میں موڑ مڑیں
دائیں کرب والی لین سے دائیں کرب والی لین میں موڑ مڑیں
Correct!
Wrong!
:گیلی یا برفانی سڑک پرگاڑی جلدی سے روکنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ
مضبوطی سے بریک لگائیں .اگر پہیئے لاک ہو جائیں تو، چھوٹے وقفوں سے اس وقت تک بریک چھوڑیں اور لگاتے رہیں جب تک گاڑی ر ک نہیں جاتی
گاڑی کو پھسلنے سے بچانے کے لئے زور سے بریک لگائیں اور سٹیئرنگ ویل مضبوطی سے قابو میں رکھیں
بریک نہ لگائیں .ریس کے پیڈل سے پاؤں اٹھا لیں اور گاڑی کو خود بخود آہستہ ہو کر رکنے دیں
معمول کے طریقے سے بریک لگائیں ؛ زور سے بریک نہ لگائیں
Correct!
Wrong!
ایک چوراہے میں جہاں سڑک پر بائیں موڑ کی لینز کا نشان بنا ہوتا ہے ....؟
نشان زدہ لین سے اپنا موڑ کاٹیں
اگر آپ اشارہ دیتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا
آپ اس کا استعمال سست ٹریفک کو پاس (اوور ٹیک) کرنے کے لئے کرسکتے ہیں
آپ اپنی گاڑی کو پارک کرنے کے لئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
:لین کے بائیں جانب ایک ٹھوس لائن کا مطلب ہے
پاس (اوور ٹیک) کرنا غیر محفوظ ہے
آگے بڑھیں اور احتیاط سے پاس (اوور ٹیک ) گزریں
صرف اس وقت پاس (اوور ٹیک) کریں جب کوئی ٹریفک نظر نہ آرہی ہو
جیسے ہی ایسا کرنا محفوظ ہو اس وقت پاس (اوور ٹیک) کریں
Correct!
Wrong!
جب ریلوے کراسنگ کے قریب پہنچنے پر بجلی یا میکانی اشارے کا آلہ قریب آنے والی ٹرین کے بارے میں انتباہ کررہا ہو تو، ڈرائیور پر لاز م ہے کہ
قریبی ریل یا گیٹ سے کم سے کم 5 میٹر ز کے فاصلے پر رک جائیں
قریبی ریل یا گیٹ سے کم از کم 1.5 میٹر ز کے فاصلے پر رک جائیں
رفتار بڑھائیں اور جتنی جلدی ممکن ہو پٹریوں کو پار کر لیں
رفتار آہستہ کر لیں اور انتہائی احتیاط کے ساتھ پٹریوں کو پار کر یں
Correct!
Wrong!
:موٹر گاڑی پر نصب ایک جلتی بجھتی نیلے رنگ کی بتی ظاہر کرتی ہے
(برف ہٹانے کا سامان (برف ہٹانے والی گاڑی
دھماکہ خیز مواد لے جاتی موٹر گاڑی
ایمبولینس
پولیس کی ہنگامی گاڑی
Correct!
Wrong!
کس صورت میں ڈرائیورز کو اجازت دی جاتی ہے کہ وہ کسی اور کو اپنا لائسنس دے دیں؟
کبھی نہیں
جب دوسرا شخص گاڑی چلانا سیکھ رہا ہو
جب دوسرے شخص کو شناخت کے مقاصد کے لئے اس کی ضرورت ہو
جب دوسرے شخص کو ہنگامی صورتحال میں اس کی ضرورت ہو
Correct!
Wrong!
قانون کے مطابق ، لازم ہے کہ ڈرائیورز پولیس کو ایک ایسے تصادم کی اطلاع دیں جس میں کوئی شخص زخمی ہوجاتا ہے، یا جب گاڑیوں یا دوسری جائیداد کو اس سے زائد نقصان پہنچے
$2000
$100
$200
$500
Correct!
Wrong!
ڈرائیونگ کے دوران اونگھ آنے کی صورت میں ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہیئے؟
محفوظ علاقے میں رک جائیں اور آرام کریں
رفتار کو کم کریں
ریڈیو کی آواز اونچی کر دیں
تازہ ہوا کے لئے کھڑکی کھولیں
Correct!
Wrong!
جب گاڑی سیاہ برف پر چلتی ہےتو ڈرائیورز کے لئے سب سے محفوظ عمل کیا ہے ؟
آرام سے اپنے پاؤں کو رفتار کے پیڈل سے ہٹا دیں اور مطلوبہ سمت میں چلے جائیں
آرام سے اپنے پاؤں کو رفتار کے پیڈل سے ہٹا دیں اور فورا سڑک کی ایک جانب چلے جائیں
سٹیئرنگ وہیل پر مضبوط گرفت کو برقرار ر کھتے ہوئے، زور سے بریک لگائیں
گاڑی کو نیوٹرل میں ڈال دیں اور اسے مطلوبہ سمت میں لے جائیں
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Rules 2
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading...
ADVERTISEMENT