Rules 1 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -قواعد 1

ہماری ٹیم نے یہ طاقتور آن لائن پریکٹس کوئز انجن ، آپ کو اونٹاریو ڈرائیور لائسنس کے ٹیسٹ  کی  فوری طور پر تیاری  کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار کیا  ہے.

پریکٹس کامل بناتی ہے! ہمارے پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات کی مشق کریں اور معلوم کریں کہ کیا آپ مکمل طور پر تیار ہیں، یا آپ کوتیاری کے لئے مزید کچھ وقت صرف کرنا ہوگا. یہ پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات اصل امتحان لینے سے پہلے آپ کو اپنے علم کی حقیقی آزمائش کرنے میں مدد دیتے ہیں.

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
ایسا کرنا کس وقت  محفوظ ہے کہ  دیگر گاڑیوں کے دائیں جانب سے  پاس (اوور ٹیک) کیا  جائے
passing other vehicles on the right side
اس کی اجازت اس صورت میں ہے کہ جس سمت میں گاڑی سفر کر رہی ہے، وہ سٹریٹ یا ہائی وے دو یا زیادہ لینز کی حامل ہے
کسی بھی وقت کسی بھی سٹریٹ یا ہائی وے پراس کی اجازت ہے
اس کی اجازت ہے بشرط سڑک کے کناروں (شولڈرز ) پر ڈرائیو کرنا ممکن ہو
کسی بھی صورت میں اجازت نہیں ہے

Correct!

Wrong!

راستہ دینے کی علامت کے قریب پہنچنے پر ، قانون  کے مطابق  ڈرائیورزکو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
Upon approaching a Yield sign
رفتار کم کر دیں، اگر ضروری ہو تو رک جائیں ، اور جب راستہ صاف ہوجائے تب آگے جائیں
رک جائیں، پھر آہستہ آہستہ آنے والی ٹریفک میں شامل ہو جائیں
رک جائیں، پھر تیزی سے آنے والی ٹریفک میں شامل ہو جائیں
رفتار تیز کر دیں اور آنے والی ٹریفک میں زبردستی شامل ہو جائیں

Correct!

Wrong!

جب روشنی کی ضرورت ہو تو، اگلی گاڑی کے پیچھے جاتے ہوئے اس سے کتنے فاصلے  پر، گاڑیوں کولو بیم ہیڈلائٹس کا استعمال کرنا چاہئے ؟
60 میٹر زکے اندر
30 میٹر زکے اندر
120 میٹر زکے اندر
100 میٹر زکے اندر

Correct!

Wrong!

جب ایک ایسے چوراہے پر پہنچ رہے ہوں جہاں رکنے کی کوئی لائن ، کراس واک یا سائڈ واک نہیں ہے تو،ڈرائیورز کو  کہاں رکنا چاہیے؟
intersection which has no stop line
چوراہے کے کنارے پر
رکنے کے نشان کے بالکل ساتھ
رکنے کے نشان سے بالکل پہلے
چوراہے کے معمولی سا اندر

Correct!

Wrong!

اگر ہنگامی گاڑی، روشن بتی اور سائرن کے ساتھ ایسی سڑک پر سفرکر رہی ہے  جہاں دو طرفہ ٹریفک کی اجازت  ہے تو قانون  کے مطابق  ڈرائیورز کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
جتنا ممکن ہو سکے دائیں جانب جا کر رک جائیں
رفتارتیز کر دیں اور راستے سے ہٹ جائیں
ڈرائیور کو پاس (اوور ٹیک) کرنے کا اشارہ دیں
اسی رفتار کو جاری رکھیں

Correct!

Wrong!

ایک سڑک پر جہاں ٹریفک دونوں سمتوں میں رواں دواں ہے،  بائیں جانب مڑنے سے  پہلے ڈرائیور کو کس لین میں  ہونا چاہئے؟
making a left turn
سڑک کی مرکزی لائن کے فوری دائیں جانب والی لین میں
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
سڑک کے بائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
اگر ڈرائیور اشارہ دیتا ہے تو لین سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Correct!

Wrong!

ایک شخص جس کا ڈرائیور لائسنس معطل ہے، وہ
driver licence is under suspension
کسی بھی حالت میں موٹر گاڑی نہیں چلا سکتا
انتہائی ہنگامی صورت حال میں موٹر گاڑی چلا سکتا ہے
کام پر آنے جانے کے لئے موٹر گاڑی چلا سکتا ہے
ایک لائسنس یافتہ ڈرائیور کی موجودگی میں موٹر گاڑی چلا سکتا ہے

Correct!

Wrong!

قانون کے مطابق یو ٹرن کرنے سے پہلے،  دونوں ا طراف میں  کتنے میٹرز تک  ڈرائیورز کو دیکھنے کے قابل ہونا چاہیئے؟
make a legal U-turn
150 میٹرز
50 میٹرز
250 میٹرز
100 میٹرز

Correct!

Wrong!

جب ایک ڈرائیور کے سامنے آنے والی  ٹریفک سگنل  کی بتی سرخ  ہو اور ڈرائیور براہ راست چوراہے میں سے  گذرجانے کا ارادہ رکھتا ہو تو، ڈرائیور کو پہلے کیا کرنا چاہیے؟
must STOP at red traffic signal light
رک جائیں، چوراہے میں سے گذرنے سے پہلے، بتی کے سبز ہونے کا انتظارکریں اور دیکھیں کہ چوراہا واضح ہو
رک جائیں ، پیدل چلنے والوں کوجانے کا حق دیں، تب احتیاط سے آگے بڑھیں
رک جائیں، جب راستہ صاف ہوجائے، تب آگے جائیں
رفتار آہستہ کر لیں، جب راستہ صاف ہوجائے، تب آگے جائیں

Correct!

Wrong!

جب ایک سٹریٹ کار مسافروں کو لے جانے یا اتارنے کے لئے ایسی جگہ روکی جاتی ہے جہاں کوئی  حفاظتی زون نہیں ہے، تو  ایسے میں قانون کے مطابق  ڈرائیورز کو سٹریٹ کار کو پاس  (اوور ٹیک)کرنے سے پہلے کیا کرنا ضروری  ہے؟
stop for streetcar
پچھلے دروازے جن سے مسافر چڑھ یا اتر رہے ہوں، ان سے کم از کم دو میٹر پیچھے رک جائیں
سڑیٹ کار کے پیچھے رک جائیں، پھر احتیاط سے آگے بڑھیں
ہارن بجائیں اور احتیاط سے گذریں
جب راستہ صاف ہو تو بائیں جانب سے گذریں

Correct!

Wrong!

دائیں جانب  کا موڑ مڑنے سے  پہلے ڈرائیورز کو ٹریفک کی کس لین میں  ہونا چاہئے؟
make a right-hand turn
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین
سڑک کے بائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین
سڑک کی مرکزی لائن کے فوری دائیں جانب والی لین
بائیں جانب سے آنے والی لین

Correct!

Wrong!

کیا ڈرائیورز اپنے مسافروں کی سیٹ بیلٹ استعمال کرنےکے لئے ذمہ دار ہیں؟
drivers responsible for their passengers buckling up
صرف اس صورت میں اگر مسافروں کی عمر 16 سال سے کم ہے
صرف اس صورت میں اگر مسافروں کی عمر 16 سال سےزیادہ ہے
صرف اس صورت میں اگر مسافر اگلی نشست پر بیٹھے ہیں
صرف اس صورت میں اگر مسافر پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں

Correct!

Wrong!

جب اشارے کی سرخ بتی کے خلاف دائیں  جانب موڑ مڑنے کی اجازت  دی جاتی ہے تو، ایسے میں قانون کے مطابق  ڈرائیورز کو چوراہے میں داخل ہونے اور موڑ مڑنے سے قبل کیا کرنا ضروری ہے؟
ht turn against a red signal
لازم ہے کہ مکمل طور پر رک جائیں ، راستہ صاف ہونے کا انتظار کریں، اور صرف اس وقت گذریں جب ایسا کرنا محفوظ ہو
رفتار کم کر لیں اور احتیاط سے آگے بڑھیں
رک جائیں، پھر ٹریفک میں آرام سے شامل ہو جائیں
رفتار کم کر لیں ، اشارہ دیں اور مڑ جائیں

Correct!

Wrong!

ڈرائیورکے  چوراہے پر پہنچنے پر اگر اشارے کی بتی،  سبزسے زرد رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے، تو   ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟
signal light changes from green to amber
رک جائیں. اگر محفوظ طریقے سے رک نہیں سکتے، تو احتیاط سے آگے بڑھیں
رفتار بڑھائیں اور جتنی جلد ممکن ہو، چوراہے سے گذر جائیں
موجودہ رفتار کو برقرار رکھیں اور چوراہے سے گذر نا جاری رکھیں.
پیدل چلنے والوں اور دوسرے ڈرائیورز کو متنبہ کرنے کے لئے ہارن بجائیں تاکہ ان کو علم ہو جائے کہ گاڑی چوراہے میں سے گذرے گی.

Correct!

Wrong!

rlچوراہے کے اوپر ایک جلتی بجھتی پیلے رنگ کی بتی
ڈرائیورز کو احتیاط سے آگے بڑھنے کے لئے خبردار کرتی ہے
اگر دائیں جانب مڑنا ہو تو، ڈرائیورز کو رکنا لازم ہے
ڈرائیورزکو اسی رفتار میں چلتے رہنے کی اجازت دیتی ہے
اگربائیں جانب مڑنا ہو تو، ڈرائیورز کو رکنا لازم ہے

Correct!

Wrong!

قانونی طور پر،چوراہے پر  جب  بتی  سبز ہوجاتی ہے تو  دوسرے تمام لوگوں پر کس کو راستے کا حق  حاصل  ہے
Pedestrians have right-of-way
بتی کے ساتھ پیدل چلنے والے
بتی کے خلاف پیدل چلنے والے
دائیں جانب مڑنے والے ڈرائیورز
بائیں جانب مڑنے والے ڈرائیورز

Correct!

Wrong!

لین پر پینٹ شدہ  ایک سفید تیر کا مطلب ہے....؟
آپ صرف تیر کی سمت میں سفرکر سکتے ہیں
تیر سے پہلے رک جائیں اور پیدل چلنے والوں کو جانے دیں
جیسے ہی راستہ صاف ہو جائے، دور بائیں لین یا دور دائیں لین میں چلے جائیں
اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو کہاں رکنا ہوگا

Correct!

Wrong!

قانون  کے مطابق کس وقت  گاڑیوں کی بتیوں کو آن کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
When lights on vehicles to be turned on
غروب آفتاب سے آدھ گھنٹہ پہلے اور طلوع آفتاب ہونے کے آدھ گھنٹہ بعد کے درمیان، اور کسی بھی وقت جب فاصلہ دیکھنے کی حد 150 میٹرز سے کم ہو
غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان
غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان، اور کسی بھی وقت جب فاصلہ دیکھنے کی حد 150 میٹرز سے کم ہو
کوئی مخصوص وقت نہیں

Correct!

Wrong!

صوبائی ہائی ویز پر ہائی آکوپینسی   گاڑیوں (ایچ او وی) کی لینز کو  کتنے  افراد پر مشتمل ہونے والی گاڑیوں کے لئے مختص رکھا  جاتا ہے؟
High Occupancy Vehicle (HOV) lanes
کم سے کم دو افراد
3 یا اس سے زیادہ افراد
4 یا اس سے زیادہ افراد
کسی بھی گاڑی کے لئے جو متعین کردہ رفتار کی حد سے اوپر سفر کر رہی ہو

Correct!

Wrong!

سڑک  پر پینٹ کی ہوئی  دو ٹھوس لائنیں ...؟
جامد اشیاء جیسے کہ پل کے ستون یا کنکریٹ جزائر سے دور رکھنے کے لئے ٹریفک کی رہنمائی کرتی ہے
لائنوں سے پہلے رک جائیں اور پیدل چلنے والوں کو جانے دیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ جس لین میں ہیں، وہ ختم ہو رہی ہے یا باہر نکل رہی ہے اور آپ کو لینز تبدیل کرنا لازم ہے
اس پر سے گذرنا غیر محفوظ ہے

Correct!

Wrong!

موڑ کے دوران ڈرائیور ز کو اشارے استعمال کرنا کیوں ضروری ہیں؟
use signals when turning
تمام جوابات درست ہیں
سامنے سے آنے والی ٹریفک کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے
پیچھے آنے والے ڈرائیورز کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے
پیدل چلنے والوں کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے

Correct!

Wrong!

ایک یک طرفہ سٹریٹ سے بائیں جانب موڑ مڑنے سے پہلے ڈرائیورز کو کس لین میں ہونا چاہئے؟
making a left turn from a one-way street
سڑک کے بائیں جانب موجودسب سےقریب ترین لین میں
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
سڑک کی مرکزی لائن کے سب سےقریب ترین لین میں
اگر ڈرائیور اشارہ دیتا ہے تو لین سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Correct!

Wrong!

اگر دو گاڑیاں تقریبا ایک ہی وقت میں ایک بغیر کنٹرول والے چوراہے پر پہنچ جاتی ہیں تو، راستے کا حق دیا جانا چاہئے:
two vehicles arrive at an uncontrolled intersection at approximately the same time
دائیں جانب سے آنے والی گاڑی کو
بائیں جانب سے آنے والی گاڑی کو
کسی کو نہیں
اس کو جو تیزی سے چل رہی ہے

Correct!

Wrong!

ایسی سڑکوں پر جن پر میڈین ( درمیان میں پٹی) ہیں،  ڈرائیورز کو سکول بسوں  کے لئے کب رکنا  چاہئے؟
stop for school buses
جب ایسی رکی ہوئی بس کے پیچھے ہوں جس کی اوپری سرخ بتی جل بجھ رہی ہو
ہر بار جب بس رک جاتی ہے
ایسی سڑکوں پر رکنے کی ضرورت نہیں ہے جن پر میڈین ہیں
ہر مرتبہ سکول بس کے قریب پہنچنے پر

Correct!

Wrong!

:اگر ڈرائیونگ کے دوران آپ کا فون بجتا ہے
تمام جوابات درست ہیں
اپنے سیل فون کو استعمال کرنے کے لئے ایک جانب چلے جائیں اور پارک کردیں
گاڑی میں موجود دوسرے مسافر سے کہیں کہ وہ کال کا جواب دے دے
اس کال کو صوتی (وائس ) میل پر جانے دیں

Correct!

Wrong!

اونٹاریو میں، سیٹ بیلٹ باندھنے کا قانون ہے
Ontario has seat belt law
ہاں
نہیں
صرف اس وقت جب کھلی شاہراہ پر ڈرائیو نگ کی جا رہی ہو
صرف اس وقت جب میونسپلٹی کے اندر ڈرائیو نگ کی جا رہی ہو

Correct!

Wrong!

جہاں کہیں بھی رفتار کی مقرر کردہ حد آویزاں  نہیں ہے، ان شہروں، قصبوں اور  گاؤں میں زیادہ سے زیادہ رفتار ہے:
posted speed limits
50 کلومیٹر فی گھنٹہ
30 کلومیٹر فی گھنٹہ
40 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ

Correct!

Wrong!

گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ)  میں راستے پر  کونسے ڈرائیورکا حق ہے؟
right-of-way in a roundabout
گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں پہلے سے موجود ڈرائیور
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں داخل ہونے والا ہے
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں موڑ مڑ رہا ہے
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں بائیں جانب مڑ رہا ہے

Correct!

Wrong!

کس موقع پر ڈرائیورز سڑک کے دائیں جانب بنے کنارے (شولڈر ) پر سے گذر سکتے ہیں؟
pass on the right shoulder
صرف اس وقت جب وہ بائیں جانب مڑتی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک) کر رہے ہوں اور صرف اس صورت میں کہ سڑک کا دائیاں کنارہ (شولڈر) پکا ہو
جب بھی ایسا محفوظ طریقے سے کیا جا سکتا ہے
کسی بھی وقت جب ایک گاڑی بائیں جانب مڑ رہی ہو ، چاہے سڑک کا دائیاں کنارہ (شولڈر) پکا نہ ہو
کبھی نہیں

Correct!

Wrong!

جب آپ ایک موڑ کے نزدیک پہنچ رہے ہوں.... ؟
اس کے لئے ایک محفوظ رفتار کا تعین کرنے کی کوشش کریں
رفتار تیز کر دیں
زور سے بریکس لگا دیں
داخل ہونے سے پہلے رک جائیں

Correct!

Wrong!

:جب اونچائی کی جانب رخ پر ایک کرب کے ساتھ  پارکنگ کی ہوئی ہو
اسٹیئرنگ وہیل کو بائیں جانب گھمائیں
سٹیئرنگ وہیل کو دائیں جانب گھمائیں
سامنے پہیوں کا کرب کے متوازی ہونا ضروری ہے
اگر پارکنگ بریک لگائی ہوئی ہے تو پہیوں کی سمت کوئی فرق نہیں پڑتا

Correct!

Wrong!

ایک رکنے کی علامت (اسٹاپ سائن) کے قریب پہنچنے پر، قانون کے مطابق، چوراہے میں داخل ہونے سے پہلے ڈرائیورز کو کیا کرنا ضروری ہے؟
must stop at STOP sign
رک جائیں، اور جب محفوظ ہوں،تب آگےجائیں
رفتار آہستہ کر لیں، ہارن بجائیں اور آگے جائیں
رفتار آہستہ کر لیں، اگر راستہ واضح ہو تو آگے جائیں
رک جائیں، ہارن بجائیں ،تب آگےجائیں

Correct!

Wrong!

....کسی سائیکل سوار کو پاس (اوور ٹیک) کرتے وقت ،  کم سے کم   فاصلہ رکھیں
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان ایک میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان دو میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان تین میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان پانچ میٹر

Correct!

Wrong!

جب' ہیڈلائٹس آن' کے ساتھ ڈرائیونگ کر رہے ہوں تو، کن صورتوں میں  ڈرائیورز کو لو بیم (بتی نیچے کی طرف رکھنی) استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟
سامنے سےآنے والے گاڑی کے 150 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والی گاڑی کے 30 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والی گاڑی کے 300 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والے گاڑی کے 50 میٹر کے اندر اندر

Correct!

Wrong!

جب ایک ٹریلر یا کشتی  کو ٹو کیا جا رہا ہو توایک موٹر گاڑی کے ڈرائیور کو مندرجہ ذیل ٹریلر یا کشتی میں لے جانے کے لئے اجازت نہیں ہے
People not allowed in the trailer or boat
لوگ
آتشی اسلحہ
آگ پکڑنے والا مواد
کیمپنگ کا سامان

Correct!

Wrong!

:چوراہے کے اوپر ایک جلتی بجھتی سرخ  بتی   کا کیا  مطلب ہے
flashing red beacon
لازم ہے کہ ڈرائیورز مکمل طور پر رک جائیں اور چوراہے میں سے صرف اس وقت گذریں جب ایسا کرنا محفوظ ہو
رفتار کم کر لیں اورانتہائی احتیاط سے ڈرائیو کریں
رفتار کم کر لیں اوراگر ضروری ہو تو بائیں یا دائیں جانب سے آنے والی گاڑیوں کو راستے کا حق دیں
اشارے کی بتی خراب ہے، احتیاط سے آگے بڑھیں

Correct!

Wrong!

اگر ایک ڈرائیور شراب پی کرپکڑا جاتا ہے جس کے  خون  میں  شراب کی  مقدار  (بی اے سی) -------- سے -------- ہے، پولیس فوری طور پر تین دنوں  تک کے لئے ڈرائیور کا لائسنس معطل کر سکتی ہے
driver is caught driving with a blood alcohol concentration
0.05 - 0.08
0.08 - 0.10
0.08 - 0.07
0.18 - 0.28

Correct!

Wrong!

گاڑی  کے اخراج  کی جانچ کیوں ضروری ہے؟
vehicle undergo emission testing
تمام جوابات درست ہیں
کیونکہ گاڑی کی رجسٹریشن کی تجدید کی ضرورت ہے
کیونکہ گاڑی ایک مخصوص عمر سے زیادہ کی ہے
کیونکہ گاڑی شاید ماحول میں بہت زیادہ آلودگی کا باعث بن رہی ہو

Correct!

Wrong!

:جب ایک پولیس اہلکار ڈرائیور کو اشارہ کرتا ہے کہ وہ  ایک جانب ہو کر رک جائے
Stop for police officer if asked
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے،ممکنہ حد تک انتہائی دائیں جانب ہو کر مکمل طور پر رک جائے
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے،ممکنہ حد تک انتہائی بائیں جانب ہو کر مکمل طور پر رک جائے
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، اور جس ڈرائیونگ لین میں گاڑی چلا رہا تھا، اسی لین میں گاڑی روک دے
جب تک کسی پارکنگ کی جگہ کے قریب نہ پہنچ جائے اس وقت تک ڈرائیور گاڑی چلانا جاری رکھے، اشارہ دے، اور پارکنگ کی جگہ میں مڑ جائے اور رک جائے

Correct!

Wrong!

ہائی وے میں داخل ہوتے وقت ، ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہیے؟
Entering a freeway
اشارہ دیں، رفتار میں اضافہ کریں، اور ٹریفک میں آرام سے ضم ہو جائیں
رفتار میں اضافہ کرنے والی لین میں رک جائیں، راستہ ملنے کا انتظار کریں، اور پھر تیزی سے فری وے میں داخل ہو جائیں.
رفتار آہستہ کر لیں، اور پھر تیزی سےچھوٹا زاویہ رکھتے ہوئےفری وے میں داخل ہو جائیں
آہستہ رفتار سے ڈرائیو کریں اور فری وے ٹریفک کی خاطر رکنےکے لئے تیار رہیں

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 1

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading...

ADVERTISEMENT