Rules 3 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -قواعد 3
اونٹاریو ڈرائیورز کے لئے مفت پریکٹس کوئز. اس کوئز کی پیروی کرنا آسان ہے اور یہ خاص طور پر آپ کو اپنے اونٹاریو جی 1() ٹیسٹ اور تحریری روڈ علمی ٹیسٹ کی پریکٹس کرنے میں مدد کے لئے تیارکیا گیا ہے. یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ یہ کوئز صرف پریکٹس کے لئے ہے، اور ہماری سائٹ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ آپ اصل جی 1() ٹیسٹ پاس لیں گے. تاہم، ہمارا پریکٹس کوئز وسیع ہے اور آپ کو حقیقی امتحان لینے سے پہلےہر ممکن حد تک تیار ہونے میں مدد دیتا ہے.
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
:جب اترائی کے رخ پر گاڑی پارک کی گئی ہو
سامنے کے پہیوں کا رخ دائیں کرب یا سڑک کے کنارے (شولڈر) کی جانب کر دینا ضروری ہے
سامنے کے پہیوں کا رخ کرب کے متوازی ہونا ضروری ہے
سامنے کے پہیوں کا رخ بائیں جانب موڑنا اور پارکنگ بریکس لگانا ضروری ہے
اگر پارکنگ بریکس لگا دی جاتی ہے تو پہیوں کی سمت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
Correct!
Wrong!
:جب بہت زیادہ اترائی والی پہاڑی سے نیچے اترنا ہو تو، ایک اچھی، محفوظ ڈرائیونگ کا طریقہ یہ ہے کہ
گاڑی کوچھوٹے گئیر میں رکھیں اور، بریکنگ کے لئے انجن کا استعمال کریں
اگنیشن بند کردیں
گاڑی کو نیوٹرل میں ڈال دیں
کلچ دبا کر چلتے رہیں
Correct!
Wrong!
ظاہر کیا جاتا ہے " X " جب ایک ڈرائیونگ لین میں سرخ رنگ سے
ڈرائیورز کو اس لین میں داخل نہیں ہونا چاہیئے یااس میں نہیں رہنا چاہیئے
صرف پیدل چلنے والوں پر لاگو ہوتا ہے
آگے ٹریفک کی بتی ہے
ڈرائیورز پر لازم ہے کہ وہ فوری طور پر رک جائیں
Correct!
Wrong!
اگر ایک گاڑی کے پہیے پکی سڑک سے اتر جائیں تو، ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟
تمام جوابات درست ہیں
سٹیئرنگ وہیل کو مضبوطی سے پکڑلیں اور زور سے بریک نہ لگائیں
گیس پیڈل چھوڑ دیں تاکہ گاڑی قدرتی طور پر سست رفتار ہو جائے
گاڑی کو کنٹرول میں رکھیں اور پکی سڑک پر واپس لے آئیں
Correct!
Wrong!
اگر آپ گاڑی کو پیچھے (ریورس) بائیں جانب لے جا رہے ہیں ...؟
اپنے جسم اور سر کو کو بائیں جانب موڑیں اور اپنے بائیں کندھے کے اوپر سے دیکھیں
اپنے جسم اور سر کو کو دائیں جانب موڑیں اور اپنے دائیں کندھے کے اوپر سے دیکھیں
Correct!
Wrong!
.....(گاڑی کے پہیئے عام طور پر اس وجہ سے سکڈ ہوتے ہیں (پھیسلتے ہیں
تمام جوابات درست ہیں
زور سے بریکس لگانا
بہت جلدی رفتار میں اضافہ کرنا
تیز رفتار سے ڈرائیونگ کرنا
Correct!
Wrong!
قانون کے مطابق بچے کی کار سیٹ یا بوسٹر سیٹ کا استعمال نہ کرنے پر ... جرمانہ ہے ؟
ایک ہزار ($1,000)ڈالرز تک علاوہ ازیں دو ڈی میرٹ پوائنٹس
تین ڈی میرٹ پوائنٹس
چار ڈی میرٹ پوائنٹس
پانچ سو ($500) ڈالرز تک علاوہ ازیں دو ڈی میرٹ پوائنٹس
Correct!
Wrong!
....ایک لین کے بائیں طرف غیر متواتر (ٹکڑوں میں بٹی ہوئی) ا لائن کا مطلب ہے
اگر راستہ واضح ہو تو ڈرائیورز پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں
ڈرائیورز کو پاس (اوور ٹیک ) نہیں کرنا چاہئے
ڈرائیورز کسی بھی وقت پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں
ڈرائیورز صرف دن کی ر روشنی کے اوقات میں پاس (اوور ٹیک ) کر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
:جب تک بائیں جانب نہ مڑ رہے ہوں یا کسی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک ) نہ کر رہے ہوں ، ڈرائیورز کو یہ کرنا چاہئے
سڑک کی دائیں جانب رہیں یا کثیر لین والی سڑکوں پر دائیں ہاتھ کی لین میں رہیں
سڑک کے مرکز میں چلائیں
سڑک کے دائیں کنارے (شولڈر) پر چلائیں
سڑک کے بائیں جانب رہیں یا کثیر لین والی سڑکوں پربائیں ہاتھ کی لین میں رہیں
Correct!
Wrong!
......گریجویٹ ڈرائیور لائسنس پروگرام کے تحت لائسنس یافتہ ڈرائیورز پر گاڑی چلانے کی پابندی ہے
جب شراب کی کوئی بھی مقدار استعمال کی گئی ہو
دن کےاوقات کے دوران
خون میں شراب کی سطح 08٪ سے اوپر ہو.
سپروائزر کے بغیر
Correct!
Wrong!
.......اگر رفتار کو آویزاں نہیں کیا گیا ہے تو، کسی شہر،قصبہ، گاؤں یا گنجان آباد علاقے کے باہر ایک ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد کی اجازت یہ ہے
80km/h
100km/h
60km/h
50km/h
Correct!
Wrong!
:پولیس کے پوچھنے پر جو ڈرائیورز سانس یا خون کا نمونہ دینے سے انکار کرتے ہیں
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 90 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 7 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ان کے لائسنس کو فوری طور پر 30 دن تک کے لئے معطل کردیا جائے گا
ڈاک کے ذریعہ ان کو ایک تنبیہی خط ملے گا
Correct!
Wrong!
پندرہ (15) ڈی میرٹ پوائنٹس پر ڈرائیور کا لائسنس 30 دن کے لئے معطل کردیا جائے گا. معطلی کے بعد، مکمل طور پر لائسنس یافتہ ڈرائیور کےریکارڈ پر ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد کم ہو کر.. .. ہو جائے گی
7
10
5
3
Correct!
Wrong!
:تمام حالات میں ڈرائیورز کو ایسی رفتار پر سفر کرنا چاہئے جو انہیں اجازت دے گی کہ
ایک محفوظ فاصلے کے اندررک جائیں
نوے 90 میٹر کے اندررک جائیں
ساٹھ 60 میٹر کے اندررک جائیں
ستر 70 میٹر کے اندررک جائیں
Correct!
Wrong!
.......ہائیڈرو پلیننگ کی وجہ سے گاڑیاں سکڈ کر سکتی ہیں . " ہائیڈرو پلیننگ " کی اصطلاح اس صورت میں ہوتی ہے جب
گاڑی کے ٹائر پانی کے اوپر اس طرح سے سوار ہوتے ہیں، جیسے وہ پانی کی’ سکی’ ہوں
گاڑی کے ایک ٹائر سے ہوا نکل جاتی ہے
گاڑی کوسڑک پر سیاہ برف کا سامنا ہے
گاڑی کا ٹائر پریشر بہت زیادہ ہے
Correct!
Wrong!
:بائیں جانب کے موڑ کے لئے ، ہاتھ اور باز و کے اشارے کو اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے
کھڑکی سے سیدھا باہر نکلا ہوا بازو
گھومتا ہوا بازو
بازو باہر اور اوپر کی جانب
بازو باہر اور نیچے کی جانب
Correct!
Wrong!
جب ایک گاڑی ایک مختص کردہ کراس واک کے پاس ایک پیدل چلنے والے کے گذرنے کا انتظار کر رہی ہو تو ایسے میں ڈرائیورزکو کیا کرنا چاہئے؟
انھیں انتظار کرنا ہو گا ؛ ڈرائیورز , پیدل چلنے والوں کی کراس واک کے 30 میٹر کے اندر کسی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک ) نہ کریں
انہیں گاڑی کے بائیں طرف سے پاس (اوور ٹیک ) کرنا چاہیئے
انہیں ہارن دینا چاہیئے تاکہ گاڑی چل پڑے
انہیں گاڑی کے دائیں طرف سے پاس (اوور ٹیک ) کرنا چاہیئے
Correct!
Wrong!
ایک ہنگامی گاڑی جس کی بتیاں روشن ہوں اور سائرن بج رہا ہو، ڈرائیورز کو ایسی گاڑی کے پیچھے کم از کم مندرجہ ذیل فاصلے پر رہنا چاہیئے ؟
150m - میٹر
50m - میٹر
100m - میٹر
250m - میٹر
Correct!
Wrong!
:اگر ٹائر میں سے ہوا نکل جائے تو، ڈرائیورز کو یہ کرنا چاہئے
آہستہ ہونے کے لئے رفتار کم کرنے والے پیڈل سے پاؤں اٹھائیں اور جس سمت میں وہ جانا چاہیں، سٹیئرنگ کو مضبوطی سے تھام کر اس سمت میں جانے دیں
بریک لگائیں اور بائیں جانب چلے جائیں
بریک لگائیں اوردائیں جانب چلے جائیں
جلدی سےاتنی زیادہ بریکس لگائیں ، جتنی ان کی کام کرنے کی صلاحیت ہے
Correct!
Wrong!
:اگر 400 سیریز ہائی وے پر ایک گاڑی غیر فعال ہوجائے تو، ڈرائیور کو یہ کرنا چاہئے
گاڑی ایک جانب لے جائیں ، ہنگامی جلنے بجھنے والی بتیوں کو آن کریں اور مدد کیلئے انتظار کریں
باہر نکلیں اور مدد حاصل کرنے کے لئے چلیں
باہر نکلیں اور ہاتھ ہلا کر ہائی وے کی ٹریفک کو گاڑی سے دور رکھنے کی کوشش کریں
مدد حاصل کرنے کے لئے ہارن بجائیں
Correct!
Wrong!
:ڈرائیورایک آگ بجھانے والے پانی کے پوائنٹ کے کتنے قریب گاڑی پارک کر سکتا ہے
3 میٹرز
5 میٹرز
2 میٹرز
6 میٹرز
Correct!
Wrong!
:جب ایک اور گاڑی آپ کو پاس (اوور ٹیک) کرنے کی کوشش کرے
ڈرائیورزدائیں جانب چلے جائیں اور اسے پاس (اوور ٹیک) کرنے دیں
ڈرائیورز تیز ہو جائیں تاکہ اسے پاس (اوور ٹیک) کرنے کی ضرورت نہ رہے
ڈرائیورز اپنی بریکس کو دبا کر دوسرے ڈرائیور کو بتا ئیں کہ وہ پاس (اوور ٹیک) نہ کرے
ڈرائیورزبائیں جانب چلے جائیں تاکہ وہ پاس (اوور ٹیک) نہ کر سکے
Correct!
Wrong!
گاڑی پر صرف پارکنگ لائٹس کے استعمال کی کب اجازت ہے؟
صرف اس وقت جب گاڑی کو پارک کیا گیا ہے
کسی بھی وقت
جب شدید دھند میں ڈرائیو کر رہے ہوں
جب ایک اچھی طرح سے روشن سڑک پر ڈرائیو کر رہے ہوں
Correct!
Wrong!
:رات کے وقت ایسی گاڑیوں کا سامنا کرنے پر جنھوں نے اونچی (ہائی ) بیمز رکھی ہوں تو، ڈرائیورز
سامنے سے آنے والی روشنی کے پار اور تھوڑا سا دائیں جانب دیکھیں
مسلسل اور تیزی سے اپنی آنکھیں بند کریں اور کھولیں
سامنے سے قریب آتی گاڑی کی ہیڈلائٹس کو دیکھیں
اپنی ہیڈلائٹس کو بھی اونچی (ہائی )بیم پر کر لیں
Correct!
Wrong!
اگر ڈرائیور تصادم (ایکسیڈنٹ ) کی جگہ پر موجود رہنے میں ناکام رہتا ہے تو ڈرائیور کے لائسنس کے خلاف کتنے ڈی میرٹ پوائنٹس درج کئے جائیں گے؟
7
5
4
10
Correct!
Wrong!
:یوٹرن ( موڑ) کرنے کا فیصلہ کرتے وقت، ڈرائیورزکو سب سے پہلے مشاہدہ کرنا ہوگا
ٹریفک کےمتعین کردہ قواعد
موسمی حالات
یو ٹرن ( موڑ) کرنے کے لئے سڑک پر دستیاب جگہ
سڑک کے کنارے پر موجود کربز کی اونچائی
Correct!
Wrong!
:جی 1 اور جی 2، دونوں لائسنس ہولڈرز کے لئے قوانین میں شامل ہیں
تمام جوابات درست ہیں
اگر ڈرائیورز نے شراب پی رکھی ہے تو وہ ہر گز موٹر گاڑی نہ چلائیں
ڈرائیورز کے خون میں شراب کی مقدار صفر ہونی چا ہیئے
گاڑی میں موجود ہر شخص کو سیٹ بیلٹ پہننا چاہئے
Correct!
Wrong!
:رفتار آہستہ کرنے یا رکنے کے لئے ، ہاتھ اور باز و کے اشارے کو اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے
بازو باہر اور نیچے کی جانب
بازو باہر اور اوپر کی جانب
کھڑکی سے سیدھا باہر نکلا ہوا بازو
گھومتا ہوا بازو
Correct!
Wrong!
ایک نجی سڑک یا ڈرائیو وےسے ہائی وے میں داخل ہونے سے پہلے ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
ہائی وے پر آنے والی تمام گاڑیوں کو راستے کا حق دیں
بلند آواز سے ہارن بجائیں اور احتیاط سے آگے بڑھیں
جتنی جلد ممکن ہو ہائی وے پر داخل ہوں یا اسے پار کریں
مناسب طریقے سے ہاتھ کا اشارہ دیں پھر راستے کا حق لیں
Correct!
Wrong!
:اگر اگلے ایک ٹائر کی ہوا نکل جاتی ہے، تو گاڑی ایک جانب کھنچ جائے گی
جس جانب کے ٹائر کی ہوا نکل گئی ہو
بائیں جانب
دائیں جانب
سڑک کے کنارے کی جانب
Correct!
Wrong!
:مندرجہ ذیل صورت میں ، رات میں گاڑی چلانے کے دوران، ڈرائیورز کو ہیڈلائٹس نیچی (لو) بیم پر کر لینی چاہئیں
جب ایک گاڑی سامنے سے آ رہی ہو یا کسی گاڑی کے پیچھے جا رہے ہوں
ایک چوراہے پر پہنچ رہے ہوں
جب ایک اور ڈرائیور اپنی بتیاں نیچی کر لے
جب ایک سامنے سے آنے والی گاڑی کی ہیڈلائٹس کی وجہ سے آپ کو نظر آنا مشکل ہو جائے
Correct!
Wrong!
:دن کے مقابلے میں رات میں زیادہ سے زیادہ تیز رفتار حد تک گاڑی چلانا خطرناک ہے کیونکہ
ڈرائیورزآگے زیادہ دور تک نہیں دیکھ سکتے ہیں، حتی کہ ہیڈلائٹس کے ساتھ بھی نہیں
کچھ ڈرائیورز غیر قانونی طور پر صرف پارکنگ لائٹس کے ساتھ گاڑی چلاتے ہیں
رات کے وقت ممکنہ طور پر سڑکوں پر زیادہ پھسلن ہو جاتی ہے
رات میں ڈرائیورز کے ردعمل کا وقت کم ہو جاتا ہے
Correct!
Wrong!
:ایک پارکنگ پوزیشن سے چلنے سے پہلے
ہمیشہ اشارہ دیں اور ٹریفک کے لئے آئینہ اور بلائنڈ سپاٹ چیک کریں؛ ٹریفک کی لائیو لین میں صرف اس وقت داخل ہوں جب ایسا کر نا محفوظ ہو
دوسری ٹریفک پر نظر رکھیں اور آہستہ آہستہ ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں
بلند آواز سے ہارن بجائیں اور تیز رفتار ی سے ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں
اشارہ دیں اور ٹریفک کی لائیو لین میں داخل ہوں
Correct!
Wrong!
.سڑک کے ___________ سے تین نکاتی موڑ( تھری پوائنٹ ٹرن) شروع ہوتا ہے
انتہائی دائیں جانب
بائیں جانب
مرکز
کسی بھی طرف
Correct!
Wrong!
فری وے سے باہر نکلنے پر ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہئے؟
اشارہ دیں، رفتار کم کرنے والی لین میں منتقل ہو جائیں، آہستہ آہستہ رفتار کم کر یں اور باہر نکلنے والی علامات کی اطاعت کریں
وہی کریں جو آگے والی گاڑی کرتی ہے
اشارہ دیں ، پھر ٹریفک میں داخلے کے موقعہ کا انتظار کریں
اشارہ دیں اور باہر نکلنے والی لین میں آرام سے ضم ہوتے ہوئے اپنی رفتار تیز کریں
Correct!
Wrong!
.....وہ اشیاء جو ایک گاڑی کی پیچھے اورا طراف کے آئینے میں نہ دیکھی جا سکیں ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ گاڑی کے
بلائنڈ سپاٹ میں ہیں
خطرے کے زون میں ہیں
محفوظ زون میں ہیں
اندھیرے حصہ میں ہیں
Correct!
Wrong!
:اچھےموسمی حالت میں ڈرائیورز کو اگلی گاڑی کے پیچھے ایک محفوظ فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہے. ڈرائیورزکو کم از کم یہ فاصلہ رکھنا چاہئے
دوسری گاڑی کے پیچھے دو سے تین سیکنڈ کا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھے سات گاڑیوں کی لمبائی جتنا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھے ایک سیکنڈ کا فاصلہ
دوسری گاڑی کے پیچھےپانچ گاڑیوں کی لمبائی جتنا فاصلہ
Correct!
Wrong!
کسی بھی چوراہے پر جہاں آپ بائیں یا دائیں مڑنا چاہتے ہیں ...؟
یہ تمام
اگر آپ بائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ کو مخالف سمت سےآنے والی ٹریفک کے گذرنے کا انتظار کرنا ہوگا
اگر آپ بائیں یا دائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ کو پیدل چلنے والوں کے پار کرنے کا انتظار کرنا ہوگا
اگر آپ دائیں جانب مڑ رہے ہیں تو، آپ پیچھے سے آنے والے سائیکل سواروں کے لئے اپنے بلائنڈ سپاٹ کو چیک کریں
Correct!
Wrong!
اونٹاریو کے نئے باشندوں کو کتنے دن کے اندر اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کرنا چاہیئے ؟
30 دن
60 دن
90 دن
120 دن
Correct!
Wrong!
:خراب موسمی حالات کے دوران جیسا کہ بارش، برف، دھواں اور دھندمیں، ہیڈلائٹس کی کونسی بیم کو آن ہونا چاہئے
نیچی (لو) بیم
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، صرف ہیڈلائٹس آن رکھیں
ان حالات میں ہیڈلائٹس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے
اونچی (ہائی ) بیم
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Rules 3
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading...
ADVERTISEMENT