Rules 1 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -قواعد 1
ہماری ٹیم نے یہ طاقتور آن لائن پریکٹس کوئز انجن ، آپ کو اونٹاریو ڈرائیور لائسنس کے ٹیسٹ کی فوری طور پر تیاری کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار کیا ہے.
پریکٹس کامل بناتی ہے! ہمارے پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات کی مشق کریں اور معلوم کریں کہ کیا آپ مکمل طور پر تیار ہیں، یا آپ کوتیاری کے لئے مزید کچھ وقت صرف کرنا ہوگا. یہ پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات اصل امتحان لینے سے پہلے آپ کو اپنے علم کی حقیقی آزمائش کرنے میں مدد دیتے ہیں.
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
جب ایک سٹریٹ کار مسافروں کو لے جانے یا اتارنے کے لئے ایسی جگہ روکی جاتی ہے جہاں کوئی حفاظتی زون نہیں ہے، تو ایسے میں قانون کے مطابق ڈرائیورز کو سٹریٹ کار کو پاس (اوور ٹیک)کرنے سے پہلے کیا کرنا ضروری ہے؟
پچھلے دروازے جن سے مسافر چڑھ یا اتر رہے ہوں، ان سے کم از کم دو میٹر پیچھے رک جائیں
سڑیٹ کار کے پیچھے رک جائیں، پھر احتیاط سے آگے بڑھیں
ہارن بجائیں اور احتیاط سے گذریں
جب راستہ صاف ہو تو بائیں جانب سے گذریں
Correct!
Wrong!
گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں راستے پر کونسے ڈرائیورکا حق ہے؟
گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں پہلے سے موجود ڈرائیور
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں داخل ہونے والا ہے
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں موڑ مڑ رہا ہے
ایسا ڈرائیور جو گول چکر ( راؤنڈاباؤٹ) میں بائیں جانب مڑ رہا ہے
Correct!
Wrong!
کس موقع پر ڈرائیورز سڑک کے دائیں جانب بنے کنارے (شولڈر ) پر سے گذر سکتے ہیں؟
صرف اس وقت جب وہ بائیں جانب مڑتی گاڑی کو پاس (اوور ٹیک) کر رہے ہوں اور صرف اس صورت میں کہ سڑک کا دائیاں کنارہ (شولڈر) پکا ہو
جب بھی ایسا محفوظ طریقے سے کیا جا سکتا ہے
کسی بھی وقت جب ایک گاڑی بائیں جانب مڑ رہی ہو ، چاہے سڑک کا دائیاں کنارہ (شولڈر) پکا نہ ہو
کبھی نہیں
Correct!
Wrong!
دائیں جانب کا موڑ مڑنے سے پہلے ڈرائیورز کو ٹریفک کی کس لین میں ہونا چاہئے؟
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین
سڑک کے بائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین
سڑک کی مرکزی لائن کے فوری دائیں جانب والی لین
بائیں جانب سے آنے والی لین
Correct!
Wrong!
جب' ہیڈلائٹس آن' کے ساتھ ڈرائیونگ کر رہے ہوں تو، کن صورتوں میں ڈرائیورز کو لو بیم (بتی نیچے کی طرف رکھنی) استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟
سامنے سےآنے والے گاڑی کے 150 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والی گاڑی کے 30 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والی گاڑی کے 300 میٹر کے اندر اندر
سامنے سےآنے والے گاڑی کے 50 میٹر کے اندر اندر
Correct!
Wrong!
قانون کے مطابق کس وقت گاڑیوں کی بتیوں کو آن کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
غروب آفتاب سے آدھ گھنٹہ پہلے اور طلوع آفتاب ہونے کے آدھ گھنٹہ بعد کے درمیان، اور کسی بھی وقت جب فاصلہ دیکھنے کی حد 150 میٹرز سے کم ہو
غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان
غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان، اور کسی بھی وقت جب فاصلہ دیکھنے کی حد 150 میٹرز سے کم ہو
کوئی مخصوص وقت نہیں
Correct!
Wrong!
جب ایک ایسے چوراہے پر پہنچ رہے ہوں جہاں رکنے کی کوئی لائن ، کراس واک یا سائڈ واک نہیں ہے تو،ڈرائیورز کو کہاں رکنا چاہیے؟
چوراہے کے کنارے پر
رکنے کے نشان کے بالکل ساتھ
رکنے کے نشان سے بالکل پہلے
چوراہے کے معمولی سا اندر
Correct!
Wrong!
گاڑی کے اخراج کی جانچ کیوں ضروری ہے؟
تمام جوابات درست ہیں
کیونکہ گاڑی کی رجسٹریشن کی تجدید کی ضرورت ہے
کیونکہ گاڑی ایک مخصوص عمر سے زیادہ کی ہے
کیونکہ گاڑی شاید ماحول میں بہت زیادہ آلودگی کا باعث بن رہی ہو
Correct!
Wrong!
جب آپ ایک موڑ کے نزدیک پہنچ رہے ہوں.... ؟
اس کے لئے ایک محفوظ رفتار کا تعین کرنے کی کوشش کریں
رفتار تیز کر دیں
زور سے بریکس لگا دیں
داخل ہونے سے پہلے رک جائیں
Correct!
Wrong!
:اگر ڈرائیونگ کے دوران آپ کا فون بجتا ہے
تمام جوابات درست ہیں
اپنے سیل فون کو استعمال کرنے کے لئے ایک جانب چلے جائیں اور پارک کردیں
گاڑی میں موجود دوسرے مسافر سے کہیں کہ وہ کال کا جواب دے دے
اس کال کو صوتی (وائس ) میل پر جانے دیں
Correct!
Wrong!
اگر ہنگامی گاڑی، روشن بتی اور سائرن کے ساتھ ایسی سڑک پر سفرکر رہی ہے جہاں دو طرفہ ٹریفک کی اجازت ہے تو قانون کے مطابق ڈرائیورز کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
جتنا ممکن ہو سکے دائیں جانب جا کر رک جائیں
رفتارتیز کر دیں اور راستے سے ہٹ جائیں
ڈرائیور کو پاس (اوور ٹیک) کرنے کا اشارہ دیں
اسی رفتار کو جاری رکھیں
Correct!
Wrong!
جب ایک ڈرائیور کے سامنے آنے والی ٹریفک سگنل کی بتی سرخ ہو اور ڈرائیور براہ راست چوراہے میں سے گذرجانے کا ارادہ رکھتا ہو تو، ڈرائیور کو پہلے کیا کرنا چاہیے؟
رک جائیں، چوراہے میں سے گذرنے سے پہلے، بتی کے سبز ہونے کا انتظارکریں اور دیکھیں کہ چوراہا واضح ہو
رک جائیں ، پیدل چلنے والوں کوجانے کا حق دیں، تب احتیاط سے آگے بڑھیں
رک جائیں، جب راستہ صاف ہوجائے، تب آگے جائیں
رفتار آہستہ کر لیں، جب راستہ صاف ہوجائے، تب آگے جائیں
Correct!
Wrong!
:جب ایک پولیس اہلکار ڈرائیور کو اشارہ کرتا ہے کہ وہ ایک جانب ہو کر رک جائے
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے،ممکنہ حد تک انتہائی دائیں جانب ہو کر مکمل طور پر رک جائے
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے،ممکنہ حد تک انتہائی بائیں جانب ہو کر مکمل طور پر رک جائے
لازم ہے کہ ڈرائیور رفتار آہستہ کر دے، اور جس ڈرائیونگ لین میں گاڑی چلا رہا تھا، اسی لین میں گاڑی روک دے
جب تک کسی پارکنگ کی جگہ کے قریب نہ پہنچ جائے اس وقت تک ڈرائیور گاڑی چلانا جاری رکھے، اشارہ دے، اور پارکنگ کی جگہ میں مڑ جائے اور رک جائے
Correct!
Wrong!
اگر ایک ڈرائیور شراب پی کرپکڑا جاتا ہے جس کے خون میں شراب کی مقدار (بی اے سی) -------- سے -------- ہے، پولیس فوری طور پر تین دنوں تک کے لئے ڈرائیور کا لائسنس معطل کر سکتی ہے
0.05 - 0.08
0.08 - 0.10
0.08 - 0.07
0.18 - 0.28
Correct!
Wrong!
ایک شخص جس کا ڈرائیور لائسنس معطل ہے، وہ
کسی بھی حالت میں موٹر گاڑی نہیں چلا سکتا
انتہائی ہنگامی صورت حال میں موٹر گاڑی چلا سکتا ہے
کام پر آنے جانے کے لئے موٹر گاڑی چلا سکتا ہے
ایک لائسنس یافتہ ڈرائیور کی موجودگی میں موٹر گاڑی چلا سکتا ہے
Correct!
Wrong!
قانونی طور پر،چوراہے پر جب بتی سبز ہوجاتی ہے تو دوسرے تمام لوگوں پر کس کو راستے کا حق حاصل ہے
بتی کے ساتھ پیدل چلنے والے
بتی کے خلاف پیدل چلنے والے
دائیں جانب مڑنے والے ڈرائیورز
بائیں جانب مڑنے والے ڈرائیورز
Correct!
Wrong!
قانون کے مطابق یو ٹرن کرنے سے پہلے، دونوں ا طراف میں کتنے میٹرز تک ڈرائیورز کو دیکھنے کے قابل ہونا چاہیئے؟
150 میٹرز
50 میٹرز
250 میٹرز
100 میٹرز
Correct!
Wrong!
ڈرائیورکے چوراہے پر پہنچنے پر اگر اشارے کی بتی، سبزسے زرد رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے، تو ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟
رک جائیں. اگر محفوظ طریقے سے رک نہیں سکتے، تو احتیاط سے آگے بڑھیں
رفتار بڑھائیں اور جتنی جلد ممکن ہو، چوراہے سے گذر جائیں
موجودہ رفتار کو برقرار رکھیں اور چوراہے سے گذر نا جاری رکھیں.
پیدل چلنے والوں اور دوسرے ڈرائیورز کو متنبہ کرنے کے لئے ہارن بجائیں تاکہ ان کو علم ہو جائے کہ گاڑی چوراہے میں سے گذرے گی.
Correct!
Wrong!
جب روشنی کی ضرورت ہو تو، اگلی گاڑی کے پیچھے جاتے ہوئے اس سے کتنے فاصلے پر، گاڑیوں کولو بیم ہیڈلائٹس کا استعمال کرنا چاہئے ؟
60 میٹر زکے اندر
30 میٹر زکے اندر
120 میٹر زکے اندر
100 میٹر زکے اندر
Correct!
Wrong!
ایک یک طرفہ سٹریٹ سے بائیں جانب موڑ مڑنے سے پہلے ڈرائیورز کو کس لین میں ہونا چاہئے؟
سڑک کے بائیں جانب موجودسب سےقریب ترین لین میں
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
سڑک کی مرکزی لائن کے سب سےقریب ترین لین میں
اگر ڈرائیور اشارہ دیتا ہے تو لین سے کوئی فرق نہیں پڑتا
Correct!
Wrong!
جب ایک ٹریلر یا کشتی کو ٹو کیا جا رہا ہو توایک موٹر گاڑی کے ڈرائیور کو مندرجہ ذیل ٹریلر یا کشتی میں لے جانے کے لئے اجازت نہیں ہے
لوگ
آتشی اسلحہ
آگ پکڑنے والا مواد
کیمپنگ کا سامان
Correct!
Wrong!
rlچوراہے کے اوپر ایک جلتی بجھتی پیلے رنگ کی بتی
ڈرائیورز کو احتیاط سے آگے بڑھنے کے لئے خبردار کرتی ہے
اگر دائیں جانب مڑنا ہو تو، ڈرائیورز کو رکنا لازم ہے
ڈرائیورزکو اسی رفتار میں چلتے رہنے کی اجازت دیتی ہے
اگربائیں جانب مڑنا ہو تو، ڈرائیورز کو رکنا لازم ہے
Correct!
Wrong!
صوبائی ہائی ویز پر ہائی آکوپینسی گاڑیوں (ایچ او وی) کی لینز کو کتنے افراد پر مشتمل ہونے والی گاڑیوں کے لئے مختص رکھا جاتا ہے؟
کم سے کم دو افراد
3 یا اس سے زیادہ افراد
4 یا اس سے زیادہ افراد
کسی بھی گاڑی کے لئے جو متعین کردہ رفتار کی حد سے اوپر سفر کر رہی ہو
Correct!
Wrong!
ایک سڑک پر جہاں ٹریفک دونوں سمتوں میں رواں دواں ہے، بائیں جانب مڑنے سے پہلے ڈرائیور کو کس لین میں ہونا چاہئے؟
سڑک کی مرکزی لائن کے فوری دائیں جانب والی لین میں
سڑک کے دائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
سڑک کے بائیں جانب موجود سب سے قریب ترین لین میں
اگر ڈرائیور اشارہ دیتا ہے تو لین سے کوئی فرق نہیں پڑتا
Correct!
Wrong!
اگر دو گاڑیاں تقریبا ایک ہی وقت میں ایک بغیر کنٹرول والے چوراہے پر پہنچ جاتی ہیں تو، راستے کا حق دیا جانا چاہئے:
دائیں جانب سے آنے والی گاڑی کو
بائیں جانب سے آنے والی گاڑی کو
کسی کو نہیں
اس کو جو تیزی سے چل رہی ہے
Correct!
Wrong!
جہاں کہیں بھی رفتار کی مقرر کردہ حد آویزاں نہیں ہے، ان شہروں، قصبوں اور گاؤں میں زیادہ سے زیادہ رفتار ہے:
50 کلومیٹر فی گھنٹہ
30 کلومیٹر فی گھنٹہ
40 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
Correct!
Wrong!
سڑک پر پینٹ کی ہوئی دو ٹھوس لائنیں ...؟
جامد اشیاء جیسے کہ پل کے ستون یا کنکریٹ جزائر سے دور رکھنے کے لئے ٹریفک کی رہنمائی کرتی ہے
لائنوں سے پہلے رک جائیں اور پیدل چلنے والوں کو جانے دیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ جس لین میں ہیں، وہ ختم ہو رہی ہے یا باہر نکل رہی ہے اور آپ کو لینز تبدیل کرنا لازم ہے
اس پر سے گذرنا غیر محفوظ ہے
Correct!
Wrong!
:جب اونچائی کی جانب رخ پر ایک کرب کے ساتھ پارکنگ کی ہوئی ہو
اسٹیئرنگ وہیل کو بائیں جانب گھمائیں
سٹیئرنگ وہیل کو دائیں جانب گھمائیں
سامنے پہیوں کا کرب کے متوازی ہونا ضروری ہے
اگر پارکنگ بریک لگائی ہوئی ہے تو پہیوں کی سمت کوئی فرق نہیں پڑتا
Correct!
Wrong!
....کسی سائیکل سوار کو پاس (اوور ٹیک) کرتے وقت ، کم سے کم فاصلہ رکھیں
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان ایک میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان دو میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان تین میٹر
گاڑی اور سائیکل سوار کے درمیان پانچ میٹر
Correct!
Wrong!
لین پر پینٹ شدہ ایک سفید تیر کا مطلب ہے....؟
آپ صرف تیر کی سمت میں سفرکر سکتے ہیں
تیر سے پہلے رک جائیں اور پیدل چلنے والوں کو جانے دیں
جیسے ہی راستہ صاف ہو جائے، دور بائیں لین یا دور دائیں لین میں چلے جائیں
اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو کہاں رکنا ہوگا
Correct!
Wrong!
راستہ دینے کی علامت کے قریب پہنچنے پر ، قانون کے مطابق ڈرائیورزکو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
رفتار کم کر دیں، اگر ضروری ہو تو رک جائیں ، اور جب راستہ صاف ہوجائے تب آگے جائیں
رک جائیں، پھر آہستہ آہستہ آنے والی ٹریفک میں شامل ہو جائیں
رک جائیں، پھر تیزی سے آنے والی ٹریفک میں شامل ہو جائیں
رفتار تیز کر دیں اور آنے والی ٹریفک میں زبردستی شامل ہو جائیں
Correct!
Wrong!
ایسا کرنا کس وقت محفوظ ہے کہ دیگر گاڑیوں کے دائیں جانب سے پاس (اوور ٹیک) کیا جائے
اس کی اجازت اس صورت میں ہے کہ جس سمت میں گاڑی سفر کر رہی ہے، وہ سٹریٹ یا ہائی وے دو یا زیادہ لینز کی حامل ہے
کسی بھی وقت کسی بھی سٹریٹ یا ہائی وے پراس کی اجازت ہے
اس کی اجازت ہے بشرط سڑک کے کناروں (شولڈرز ) پر ڈرائیو کرنا ممکن ہو
کسی بھی صورت میں اجازت نہیں ہے
Correct!
Wrong!
ایسی سڑکوں پر جن پر میڈین ( درمیان میں پٹی) ہیں، ڈرائیورز کو سکول بسوں کے لئے کب رکنا چاہئے؟
جب ایسی رکی ہوئی بس کے پیچھے ہوں جس کی اوپری سرخ بتی جل بجھ رہی ہو
ہر بار جب بس رک جاتی ہے
ایسی سڑکوں پر رکنے کی ضرورت نہیں ہے جن پر میڈین ہیں
ہر مرتبہ سکول بس کے قریب پہنچنے پر
Correct!
Wrong!
ہائی وے میں داخل ہوتے وقت ، ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہیے؟
اشارہ دیں، رفتار میں اضافہ کریں، اور ٹریفک میں آرام سے ضم ہو جائیں
رفتار میں اضافہ کرنے والی لین میں رک جائیں، راستہ ملنے کا انتظار کریں، اور پھر تیزی سے فری وے میں داخل ہو جائیں.
رفتار آہستہ کر لیں، اور پھر تیزی سےچھوٹا زاویہ رکھتے ہوئےفری وے میں داخل ہو جائیں
آہستہ رفتار سے ڈرائیو کریں اور فری وے ٹریفک کی خاطر رکنےکے لئے تیار رہیں
Correct!
Wrong!
:چوراہے کے اوپر ایک جلتی بجھتی سرخ بتی کا کیا مطلب ہے
لازم ہے کہ ڈرائیورز مکمل طور پر رک جائیں اور چوراہے میں سے صرف اس وقت گذریں جب ایسا کرنا محفوظ ہو
رفتار کم کر لیں اورانتہائی احتیاط سے ڈرائیو کریں
رفتار کم کر لیں اوراگر ضروری ہو تو بائیں یا دائیں جانب سے آنے والی گاڑیوں کو راستے کا حق دیں
اشارے کی بتی خراب ہے، احتیاط سے آگے بڑھیں
Correct!
Wrong!
جب اشارے کی سرخ بتی کے خلاف دائیں جانب موڑ مڑنے کی اجازت دی جاتی ہے تو، ایسے میں قانون کے مطابق ڈرائیورز کو چوراہے میں داخل ہونے اور موڑ مڑنے سے قبل کیا کرنا ضروری ہے؟
لازم ہے کہ مکمل طور پر رک جائیں ، راستہ صاف ہونے کا انتظار کریں، اور صرف اس وقت گذریں جب ایسا کرنا محفوظ ہو
رفتار کم کر لیں اور احتیاط سے آگے بڑھیں
رک جائیں، پھر ٹریفک میں آرام سے شامل ہو جائیں
رفتار کم کر لیں ، اشارہ دیں اور مڑ جائیں
Correct!
Wrong!
ایک رکنے کی علامت (اسٹاپ سائن) کے قریب پہنچنے پر، قانون کے مطابق، چوراہے میں داخل ہونے سے پہلے ڈرائیورز کو کیا کرنا ضروری ہے؟
رک جائیں، اور جب محفوظ ہوں،تب آگےجائیں
رفتار آہستہ کر لیں، ہارن بجائیں اور آگے جائیں
رفتار آہستہ کر لیں، اگر راستہ واضح ہو تو آگے جائیں
رک جائیں، ہارن بجائیں ،تب آگےجائیں
Correct!
Wrong!
کیا ڈرائیورز اپنے مسافروں کی سیٹ بیلٹ استعمال کرنےکے لئے ذمہ دار ہیں؟
صرف اس صورت میں اگر مسافروں کی عمر 16 سال سے کم ہے
صرف اس صورت میں اگر مسافروں کی عمر 16 سال سےزیادہ ہے
صرف اس صورت میں اگر مسافر اگلی نشست پر بیٹھے ہیں
صرف اس صورت میں اگر مسافر پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں
Correct!
Wrong!
موڑ کے دوران ڈرائیور ز کو اشارے استعمال کرنا کیوں ضروری ہیں؟
تمام جوابات درست ہیں
سامنے سے آنے والی ٹریفک کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے
پیچھے آنے والے ڈرائیورز کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے
پیدل چلنے والوں کو اپنے ارادے سے مطلع کرنے کے لئے
Correct!
Wrong!
اونٹاریو میں، سیٹ بیلٹ باندھنے کا قانون ہے
ہاں
نہیں
صرف اس وقت جب کھلی شاہراہ پر ڈرائیو نگ کی جا رہی ہو
صرف اس وقت جب میونسپلٹی کے اندر ڈرائیو نگ کی جا رہی ہو
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Rules 1
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading...
ADVERTISEMENT