Signs 1 -جی 1 پریکٹس ٹیسٹ کوئز -علامات 1
ہماری ٹیم نے یہ طاقتور آن لائن پریکٹس کوئز انجن ، آپ کو اونٹاریو ڈرائیور لائسنس کے ٹیسٹ کی فوری طور پر تیاری کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار کیا ہے.
پریکٹس کامل بناتی ہے! ہمارے پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات کی مشق کریں اور معلوم کریں کہ کیا آپ مکمل طور پر تیار ہیں، یا آپ کوتیاری کے لئے مزید کچھ وقت صرف کرنا ہوگا. یہ پریکٹس ٹیسٹ کے سوالات اصل امتحان لینے سے پہلے آپ کو اپنے علم کی حقیقی آزمائش کرنے میں مدد دیتے ہیں.
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

برف پر چلنے والی گاڑیاں اس سڑک کو کراس کرتی ہیں
احتیاط: جانوروں کی کراسنگ ہے
بائیسکل پارکنگ کی اجازت ہے
آگے برف پر چلنے والی گاڑیوں کی پارکنگ ہے
Correct!
Wrong!

اس لین میں ڈرائیور کا دائیں جانب مڑنا ضروری ہے
لین کے استعمال کا نشان، بائیں جانب سمیت تمام جانب مڑنے کی اجازت دیتا ہے
تیروں سے لے کر کونے تک پارکنگ نہیں ہے
خطرے کا پیشگی انتباہ
Correct!
Wrong!

لازم ہے کہ سست ٹریفک، کثیر لینز والی سڑکوں پر ، دائیں جانب رہے
احتیاط کریں، سکول بس کی کراسنگ ہے
سکول کراس واک کا نشان
سکول کی گاڑیوں کے لئے X چوراہا
Correct!
Wrong!

سڑک میں تیزخم (موڑ) ہیں
دائیں جانب نکل جائیں
آگےکراس واک ہے
آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
Correct!
Wrong!

علامات کے درمیانی علاقے میں نہ رکیں
چوراہےمیں داخلہ منع ہے
دکھائے گئے زاویہ سے آنے والی گاڑیوں کا رکنا لازم ہے
تیر کی سمت میں موجود رکنے والی علامتوں (سائینز) پر رکنے کی ضرورت نہیں ہے
Correct!
Wrong!

آگے ریلوے کراسنگ ہے
آپ 4 راستے والے چوراہے پر پہنچ رہے ہیں
آپ ہسپتال کے زون میں پہنچ رہے ہیں
آگے پیدل چلنے والوں کے لئے کراس واک ہے
Correct!
Wrong!

لازم ہے کہ آپ مکمل طور پر رک جائیں
صرف اس صورت میں رکیں اگر دوسری گاڑیاں آپ کی جانب آ رہی ہوں
نا ہموار سطح کا نشان 150 میٹرز
رکنے کا نشان 150 میٹرز
Correct!
Wrong!

( مخالف سمت میں جانے کے لئے مت مڑیں . (یو ٹرن
بائیں جانب مڑنے کی اجازت نہیں ہے
دائیں جانب مڑنے کی اجازت نہیں ہے
گیلی ہونے پر سڑک پر پھسلن ہوتی ہے
Correct!
Wrong!

آگے دو لینز ہیں: دونوں لینز ایک ہی سمت میں جاتی ہیں
آگےسڑکیں ضم ہو رہی ہیں
سڑک دائیں جانب مڑ رہی ہے
سڑک بائیں جانب مڑ رہی ہے
Correct!
Wrong!

تیر کی سمت میں سڑک پر تیز خم یا موڑ ہے
خطرہ، سڑک کا اختتام
بائیں جانب رہیں
آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
Correct!
Wrong!

آگے ٹریفک لائٹس ہیں . آہستہ ہو جائیں
150 میٹرز آگے رکنے کا نشان ہے
120 میٹرز آگے سطح ابھار (ابھری یا اٹھی ہوئی سطح) ہے
آگے ریلوے کراسنگ ہے
Correct!
Wrong!

آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
آگے پوشیدہ (نظر نہ آنے والا ) چو راہا ہے
گیلی ہونے پر سڑک پر پھسلن ہوتی ہے
آگے تنگ سڑک ہے
Correct!
Wrong!

پاس (اوور ٹیک) کرنے کی اجازت ہے
دو طرفہ ٹریفک
اسٹریٹ ریسنگ کی اجازت ہے
متوازی پارکنگ کی اجازت ہے
Correct!
Wrong!

اجازت والی علامت
بڑے ٹرکس کے لئے روٹ
ٹرک منع ہے
ٹرک کا راستہ
Correct!
Wrong!

چوراہے پر بائیں مت مڑیں
چوراہے پر دائیں مت مڑیں
آگے پوشیدہ (نظر نہ آنے والا ) چوراہا ہے
آپ ایک ٹریفک جزیرے کے قریب پہنچ رہے ہیں
Correct!
Wrong!

میں رفتار کم کر رہا ہوں یا رک رہا ہوں
آپ مجھے پاس(اوور ٹیک) کر سکتے ہیں
میں دائیں جانب مڑ رہا ہوں
میں بائیں جانب مڑ رہا ہوں
Correct!
Wrong!

ٹریفک جزیرے کے دائیں جانب رہیں
روڈ پہلے دائیں پھر بائیں جانب مڑتی ہے
آگے سڑک میں پیچ وخم (بل) ہیں
دوسری ٹریفک کے دائیں جانب سے پاس (اوور ٹیک) کریں
Correct!
Wrong!

آپ پر لازم ہے کہ چوراہے میں موجود یا اس کے قریب ٹریفک کو پہلے جانے دیں
جانے کا حق آپ کا ہے
آگے ریلوے کراسنگ ہے
آگےسکول کا علاقہ ہے
Correct!
Wrong!

یہ انتباہ ہے کہ آپ سکول زون کی جانب آ رہے ہیں
بچوں کے لئے سمت کی علامت
بچےرہائشی علاقے میں کھیل رہے ہیں
کھیل کے میدان کے زون کی علامت
Correct!
Wrong!

سست رفتار گاڑی، آگے والی گاڑی 40 کلومیٹر فی گھنٹہ یا اس سے کم رفتار پر چل رہی ہو گی
آگے گلی میں راستہ بند ہے
جانے کا حق چھوڑ دیں
آگے رکنے کا نشان ہے
Correct!
Wrong!

اس سڑک پر داخلہ منع ہے
پاس (اوور ٹیک) کرنا منع ہے
بائیں جانب رہیں
دائیں جانب رہیں
Correct!
Wrong!

آگے پختہ سڑک ختم ہو جاتی ہے
آگے پل ہے
آگے تنگ سڑک ہے
آگے چو راہا ہے
Correct!
Wrong!

میں بائیں جانب مڑ رہا ہوں
میں دائیں جانب مڑ رہا ہوں
میں رفتار کم کر رہا ہوں یا رک رہا ہوں
میں رک رہا ہوں
Correct!
Wrong!

آگے سڑک پر کام ہو رہا ہے
ڈیوٹی پر موجود فلیگ مین کو ایک تعمیراتی کام کے نشان سے تبدیل کرنا
لازمی (ریگولیٹری ) نشان - رفتار کم کریں
آگے سکول کا علاقہ ہے
Correct!
Wrong!

میں دائیں جانب مڑ رہا ہوں
میں بائیں جانب مڑ رہا ہوں
میں رفتار کم کر رہا ہوں یا رک رہا ہوں
آپ مجھے پاس(اوور ٹیک) کر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!

آگے سڑک پر ابھار یا نا ہموار راستہ ہے
فیکٹری، رفتار کم کر لیں
تعمیراتی زون
پل یا پل کے نیچے سے گذرنے کا راستہ
Correct!
Wrong!

منزل کا بورڈ. قریبی شہروں اور دیہاتوں کی سمت دکھاتا ہے
سکول زون، کھیلتے ہوئے بچوں کے بارے میں محتاط رہیں
صوبائی پارک
پیدل چلنے والوں کے کنٹرول کی علامت
Correct!
Wrong!

آگےرفتار کی حدمیں تبدیلی ہے
50 کلومیٹرفی گھنٹہ حد رفتار کا اختتام
دیہی اسکول زون کے لئے رفتار کی حد
اس علامت (سائن) سے اگلی علامت (سائن) تک زیادہ سے زیادہ رفتار 50 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے
Correct!
Wrong!

ممنوع علامت
مطلب ہے کہ آگے ٹریفک کا ایک گول چکر (راؤنڈ اباؤٹ )ہے
لوکل ٹریفک کے علاوہ داخلہ منع ہے
سڑک پر داخل نہ ہوں
Correct!
Wrong!

تقسیم شدہ ہائی وے شروع ہوتی ہے: آگے علیحدہ سڑکوں پر دونوں سمتوں میں ٹریفک جاری رہتی ہے
تقسیم شدہ ہائی وے ختم ہوجاتی ہے
آگے تنگ پل ہے
سڑک زیر تعمیر ہے
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Signs 1
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading...
ADVERTISEMENT